تازہ ترینکھیل

کولمبو: پاکستان سری لنکا تیسرے دن کا کھیل کم روشنی پر ختم کردیا گیا

کولمبو(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے دن کا کھیل کم روشنی کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 171 رنز بنالیے، پاکستان ٹیم کو سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے 6 رنز درکار ہیں، اظہر علی 64 رنز اور یونس خان 23 رنز پر کھیل رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اے آر رحمان کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker