تازہ ترینعلاقائی

کراچی:پی ٹی آئی کی مقتول رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Pakistan-Crime-Karachi-PTISlainLeaderFuneral_5-19-2013_101604_lکراچی(نامہ نگار) تحریک انصاف کی مقتول رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ آج ڈیفنس کراچی میں میں ادا کردی گئی۔زہرہ شاہد کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد سلطان میں ادا کیگئی اور تدفین ڈیفنس فیز فور کے قبرستان میں ہوئی، زہرہ شاہد کو گزشتہ شب ڈیفنس میں گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انھیں دو گولیاں قریب سے ماری گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زہرہ شاہد کے پرس اور موبائل دینے کے باوجود فائرنگ کی گئی ، واقعے کی تحقیقات ڈکیتی میں مزاحمت اور قتل دونوں پہلووٴں پر کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پا کستان میں دہشتگردی کے مو جد امریکہ اور بھا رت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker