تازہ ترینعلاقائی

وفاقی دارالحکومت:بلدیاتی انتخابات میں بھی ن لیگ تاریخی کامیابی حاصل کرے گی؛ فیصل شامی

لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ خادم اعلیٰ گروپ کے چئیر مین و امیدوار برائے چئیر مین یو سی دو سو تیتس فیصل شامی نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فسل شامی نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف ہی وہ رہنما ہیں جو پا کستانی عوام کے مسائل سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہیں بلکہ انھیں حل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں،فیصل شامی کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے عوام بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے انتخابی نشان شیر پر مہر لگا کر ن لیگ کے امیدوراوں کو واضح اکثریت سے فتح دلوائیں گے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم ہاؤس میں مسلم لیگی قیادت کی میاں نواز شریف کو مبارکباد دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker