تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل:نواحی علاقہ موچھ میں دشمنی کی رنجش پرمخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا

داؤدخیل ( ضیانیازی سے )داؤدخیل کے نواحی علاقہ موچھ میں پرانی دشمنی کی رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق داؤدخیل کے نواحی علاقہ موچھ میں پرانی دشمنی پر عتیق خان ،منیر خان ،سعید خان وغیرہ نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کر مخالف گلستان خان کو قتل کر دیا آر ایچ سی داؤدخیل میں ڈاکٹر اسحاق احمد خان نے پوسٹ مارٹم کر کے پولیس تھانہ موچھ نے کارروائی کر نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button