تازہ ترینکھیل

اینٹورپ: پاکستان اور فرانس کا میچ دو، دو گول سے برابر

اینٹورپ(نمائندہ سپورٹس) ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان اور فرانس کے درمیان کھیلا جانے والا آج کا میچ دو، دو گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان کی طرف سے وقاص شریف اور رضوان جونیئر نے گول اسکور کیے، میچ برابر ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔ پاکستان کواولمپک 2016 کوالیفائی کرنےکیلئےاگلےدونوں میچزجیتنےضروری ہیں

یہ بھی پڑھیں  مسلسل تیسرے دن بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker