تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل:دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے دس سالہ تنویر عباس کی لاش ایک ہفتہ بعدمل گئی

داؤدخیل(ضیانیازی سے) دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے دس سالہ تنویر عباس کی لاش ایک ہفتہ بعد گزشتہ روز مل گئی۔بینیئن ٹری پکی شاہمردان کے ساتھ دریائے سندھ پرپنجاب حکومت کے پراجیکٹ آئی ڈبلیو ٹی ڈی سی پر کام کرنے والی نیوی کی ٹیم نے بچے کی تلاش میں حصہ لیا۔ نویں روزگزشتہ صبح لاش دریامیں موجود کچی کے کنارے جھاڑیوں کے ساتھ باہر آگئی۔ ورثا کی اطلاع پرنیوی کی zulo بوٹ کے ذریعے بچے کی لاش کو نکال لیاگیا۔ دس سالہ تنویر عباس کو بعدنمازِ جنازہ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:انٹر سکول سپورٹس مقابلہ جات، فیوچر کنسرن سیکنڈری سکول کی نمایاں پوزیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker