تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس کی وردیوں میں ملبوس پانچ مسلح کار سوار ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ کو لوٹ لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ پولیس کی وردیوں میں ملبوس پانچ مسلح کار سوار ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں ورپے نقدی ،اسلحہ اور موبائل چھین لئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں نتھے خالصہ کے قریب واقع پٹرول حماد پٹرول پمپ پر گذشتہ رات سفید رنگ کی کرولا کار نمبر1257پر سوار پولیس کی وردیوں میں ملبوس پانچ مسلح نا معلوم ڈاکو آ دھکے اور آ تے ہی پٹرول پمپ کے مینجر غلام رسول اور دیگر ملازمین کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کر دیا اور سیفوں میں پڑی تیرہ لاکھ روپے کی رقم اور موبائل چھین لی اور چوکیدار سے ایک رائفل 244بور بھی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے ۔وقوع کی تحریری اطلاع تھانہ صدر بھائی پھیرو کو دے دی گئی

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت نواز شریف اسٹیڈیم میں ضلع کی سطح پر مقابلہ جات کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker