تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہماری اولین ذمہ داری ہے،ڈی ایس پی

بہاولنگر (رانافیصل رحمن) ٹریفک قوانین بارے شہر یوں میں شعور آگاہی پید ا کر نے کے لیے DSP ٹریفک رانا محمد اسلم قوانین پر 100 فیصد عملدار آمد کر کے شا ہراؤں پر ہم اپنے سفر کو محفوظ بنا سکتے ہیں جب کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے انچارج ٹریفک و لا ئسنس برانچ کی ہد ایت پر عمل اور میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈرائیونگ لا ئسنس جاری کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک رانا محمد اسلم کے ہمراہ طاہر جو ئیہ نے بہاولنگر پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران سے کیا انہوں نے کہا کہ ڈرائیو نگ کے دوران اپنا ڈرائیو نگ لا ئسنس گاڑی کے کا غذات قومی شنا ختی کارڈ اپنے ساتھ رکھیں ۔ ہیلمٹ کا استعمال و ڈرائیو نگ لا ئسنس ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے مزید تحصیلوں کا دورہ بھی کر رہے ہیں عوام کو آگا ہی دینے کے لیے ضلع بھر میں مختلف لاری اڈوں ،چوکوں ،سکولوں اور کا لجوں میں ڈرائیوروں شہریوں اور سٹوڈنٹس میں شعو ر اجا گر کیا جا رہا ہے تاکہ شا ہر اؤں پر پیش آنے والے حاد ثات کی شر ح کو کم کیا جا سکے جب کہ انسانی زند گیوں کو محفوظ سفر فراہم کر نے کے لیے سٹرکوں پر اوورلوڈنگ ،اپلائیڈ فار پریشر ہارن کا لے شیشے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق قانونی کاروائی کی جائے گی ڈرائیونگ کے دوران جو شہری مو با ئل فون استعمال کر تا ہوا پکڑا گیا تو اس کے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام کا قلعہ پاکستان اور روہنگیا مسلمان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker