پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196 ملتان سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملتان سے (ن) لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید کی رکنیت معطل کر دی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فروری میں 2 شناختی کارڈ رکھنے کے جرم میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری عبدالوحید کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار، عید ٹھنڈی ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker