تازہ ترینکھیل

ہاکی ورلڈلیگ کوارٹر فائنل میں آج پاکستان اورانگلینڈ مد مقابل ہونگے

برسلز(نمائندہ سپورٹس)ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستان کی ٹیم جیتی تو ریو اولمپک کی راہ ہموارہوجائے گی، کوچ شہناز شیخ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو جوش سے نہیں ہوش سے کھیلنا ہوگا

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک لیے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker