شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / چمن:ڈاکٹرمبشراحسن کےاغوا کیخلاف انکی اھلیہ اوررشتہ داروں کی پریس کانفرنس

چمن:ڈاکٹرمبشراحسن کےاغوا کیخلاف انکی اھلیہ اوررشتہ داروں کی پریس کانفرنس

downloadچمن (صدیق شمشاد ) چمن کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹرمبشر احسن کے اغوا کیخلاف انکے اھلیہ سکینہ بی بی  اور دیگر رشتہ داروں کے پریس کانفرنس کرتے ھوتے کھا کہ شھر کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر مبشر ایک چند ھفتوں پھلے اغواکیاگیا تاحال لاپتہ ھے حکومت انکے بازیابی مدد کرے. اور مجرموں کو سخت سزا دیجاۓ

یہ بھی پڑھیں  تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہو۔پاک نیوز سیالکوٹ