تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:باپ نے اپنے تین بیٹوں کے ہمراہ فائرمار کرایک شخص کو قتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔باپ نے اپنے تین بیٹوں کے ہمراہ فائر مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی کوٹ عطر سنگھ میں بوٹا نامی شخص اپنے گھر کے باہر بیٹھا ہوا تھا کہ اسی اثنا ء مسلح ملزم حاکم علی اپنے تین بیٹوں کے ہمراہ آ یا اور آتے ہی اندھادھند فائرنگ کر کے بوٹا کو قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہو گیا فریقین کے درمیان آپس میں رشتہ کا تنازع تھا ۔پویس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اپنے گھر اور رشتہ داروں سے دورآئی ڈی پیز کیساتھ عید منا کر دلی سکون ملا،رانا محمدعمران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker