تازہ ترینعلاقائی

بارکھان:محمدنعیم کھیتران کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں عیشانی میں اداکردیا گیا

بارکھان(نامہ نگار)محمدنعیم کھیتران کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں عیشانی میں اداکردیا گیا۔تفصیل کے مطابق وڈیرہ مہرگل کھیتران ضلعی صدرگورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن بارکھان کے صاحبزادے،میرعبدالکریم کھیتران ممبر سینٹرل کمیٹی نیشنل پارٹی کے بھتیجے محمد نعیم جو گذشتہ روز ایک ٹرائفیک کے حادثہ میں جان بحق ہوگئے تھے آج صبح آٹھ بجے انکا نماز جنازہ ہائی سکول عیشانی کے گراؤنڈمیں اداکیا گیا۔نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر سمیت سرکاری آفیسران،نیشنل پارٹی کے ورکروں،قبائلی عمائدین سیاسی وسماجی راہنماوں کے علاوہ عوام کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔اور میت کو عیشانی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی کا سلسلہ انکے آبائی گاؤں عیشانی میں جاری رہیگا

یہ بھی پڑھیں  25 اکتوبر کو اورنج ٹرین کو آپریشنل کرنے کی اصولی منظوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker