پاکستانتازہ ترین

متاثرین شمالی وزیرستان کے 100 خاندان اپنے آبائی علاقے روانہ

میران شاہ(نمائندہ خصوصی)متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ۔پہلے روز 100 خاندان اپنے آبائی علاقے روانہ ہوئے۔اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ظہیر الدین کے مطابق دوسرے مرحلے میں عیدک قبائل کے 4 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد مرحلہ وار واپسی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پہلے روزعیدک قبائل کے 100 خاندان پاک فوج کی نگرانی میں اپنے آبائی گاؤں روانہ ہوئے ۔ ہرخاندان کو 6 ماہ کاراشن،ٹرانسپوٹ کیلئے 10 ہزار روپے اور آبائی علاقوں میں پہنچنے پر سِم کے ذریعے 25 ہزار روپے دیے جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی مقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker