تازہ ترینعلاقائی

پی ایس112 اورپی ایس113سے تحریک انصاف جیت گئی،غیرسرکاری نتائج

ptiکراچی(نامہ نگار) پی ایس112 اورپی ایس113کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس112 سے تحریک انصاف کے خرم شیرزمان 35505 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ہیں، اسی طرح پی ایس113 سے تحریک انصاف کے ثمرعلی خان38ہزارسے زا ئدووٹ لیکرکامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: بیوہ کی جائیدادہتھیانے کے لئے جیٹھ نے 10سالہ بیٹی کواغواکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker