تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:حلقہ پی پی81میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پروزیراعلیٰ پنجاب کاشکریہ

جھنگ(تحصیل رپورٹر)حلقہ پی پی81میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، حاجی محمد خان بلوچ ایم پی اے و سابقہ ایم پی اے افتخار احمد خان بلوچ کے تہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے پسماندا علاقہ بلہ پاتوآنہ کی پختہ سڑک منظور کروا کر اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ہے جس سے علاقہ میں ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور لوگوں کو شہر آنے کے لیے پہلے پانچ گھنٹے کا طویل سفر طے کرنا پڑتا جو اب ایک گھنٹہ کا رہ جائے گا اور لوگوں کی آمدورفت میں بھی آسانی ہو گی اس کے علاوہ بوائز اور گرلز پرائمری اسکول جو کہ حالیہ سیلاب میں گر گئے تھے جن کو دوبارہ نئے سرے سے بنوا کر علاقہ کے لوگوں کے دل جیت لیے جس پر سماجی کارکن فاروق خان پاتوآنہ نے ان کا طے دل سے شکریہ ادا کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اُلجھ رہی ہے انسانیت کیوں..؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker