تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:گھریلو پریشانی کی وجہ سےنوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

جھنگ(تحصیل رپورٹر)گھریلو پریشانی کی وجہ سے18سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا گھر میں صف ماتم بچھ گئی ہر آنکھ اشک بار نظر آئی ۔واقعہ کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کی جناح کالونی کا رہائشی 18سالہ زاکر عباس ولد لال اکثر پریشان رہتا تھا گزشتہ روز اس نے پریشانی کی وجہ سے گھر سے باہر زہریلی گولیاں کھا لیں جب اس کی حالت غیر ہونے لگی تو وہ گھر گیا اور اپنے والد کو بتایا کہ میں نے زہریلی گولیاں کھا لی ہیں جس پر اسے ہسپتال لایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا جب اس کی نعش گھر پہنچی تو گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار دیکھنے میں آئی

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں، جنرل پرویزکیانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker