تازہ ترینعلاقائی

لاہور: روحانی پیشواسیدعرفان شاہ المعروف نانگامست 5جولائی کوعمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوںگے

لاہور(امتیاز علی شاکر)روحانی پیشوا سیدعرفان احمد شاہ المعروف نانگامست 5جولائی کوبذریعہ لاہور ایئرپورٹ سے پروازPK 759پرعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب روانہ ہوں گے ۔جہاں آپ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف مسجد نبوی میں بیٹھیں گے ۔سید عرفان احمد شاہ نے آج یہاں صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف اور عمرہ کی ادائیگی مسلم ممالک خاص طور پر پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے کی دُعا ،اُمت مسلمہ کی کامیابی و کامرانی کیلئے کرتے ہیں ۔آپ عمرہ اور اعتکاف کی ادائیگی کے بعد انشاء اللہ 19جولائی کوبذریعہ پرواز نمبرPK 760واپس لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں  کراچی:ایکسپو سینٹر میں ایک اسٹال کا منظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker