پاکستانتازہ ترین

ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں16فیصداضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کی طرف سے گزشتہ روزجاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں610،کراچی اورلاہورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 500، کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکے لیے550روپے اضافہ کیاگیاجوفوری نافذالعمل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  جوڈیشل کمیشن کا  فارم 15 کے لئے ووٹوں کے تھیلے کھولنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker