تازہ ترینکھیل

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

لاہور (نمائندہ سپورٹس) قومی سلیکشن کمیٹی نے نوے فیصد ٹیم تشکیل دے دی ہے جب کہ وہاب ریاض سمیت چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ آج موصول ہو گی۔بہتر رپورٹ آنے پر وہاب ریاض کو آخری تین ون ڈے میچز کے لیئے شامل کیا جا سکتا ہے جب کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد عرفان کو شامل کئے جانے کا بھی قوی امکان ہے۔آل راونڈر بلال آصف کو بھی سکواڈ میں جگہ مل سکتی ہے۔ عمر اکمل، حارث سہیل اور صہیب مقصود ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سٹی ٹریفک پولیس بھائی پھیروکے ہمراہ سرکل ٹریفک پولیس کا آپریشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker