تازہ ترینفن فنکار

گلوکار الن فقیر کو ہم سے بچھڑے 15برس بیت گئے

کراچی(نمائندہ شوبز)صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے، لیکن ان کی آواز کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ سندھی زبان کے لوک فنکار الن فقیر صوبہ سندھ کے علاقے جامشورو میں 1932میں پیدا ہوئے۔ الن فقیر نے صوفیانہ کلام گا کر ملک گیر شہرت حاصل کی، ان کی گائیکی کا ایک انوکھا انداز تھا، جو انہیں دوسرے لوک فنکاروں سے منفرد کرتا ہے۔ الن فقیر کی گائیکی نے فلسفیانہ عشقِ الہیٰ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی، انہوں نے روایتی لوک گائیکی کو ایک نیا انداز بخشا

یہ بھی پڑھیں  صدارتی الیکشن:مولانا،اعتزاز،علوی کے کاغذات نامزدگی منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker