پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12 دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان(نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہو ئے 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ دتہ خیل کےشمال مغربی علاقےغازیزہ میں ہوئی، 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا گیا،جھڑپ میں 4 فوجی جوان بھی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے بعد دہشتگرد اپنے 3ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ گئے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : صفدر شہید پارک کو قلعہ نما بنا کرجرائم پیشہ افراد کو غیر اخلاقی حرکات کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے . پریس کانفرنس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker