تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو پولیس نے چھاپہ مار کر ولائتی شراب اور ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو پولیس نے چھاپہ مار کر ولائتی شراب اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو پولیس کے سب انسپکٹر امتیاز احمد نے نواحی گاؤں بونگا بلوچاں میں چھاپا مار کر ملزم سجاد حیدر عرف ندیم کے قبضہ سے تیس بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا جب کہ نواحی گاؤں گوہر گلاب سنگھ میں چھاپا مار کر ملزم عبد القدیر خاں کے قبضہ سے پسٹل تیس بور برآ مد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ایک درویش مشیر کا خطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker