پاکستانتازہ ترین

چوہدری برادران نے عمران خان کی اسپتال میں عیادت کی

imrankhan-chshujjat_5-20-2013_101711_lلاہور(نامہ نگار) چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہٰی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہٰی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ایڈیشنل آئی جی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker