تازہ ترینکھیل

پی سی بی نے زمبابوے میں 3 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اگست میں زمبابوے میں ہونے والے سہہ ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔مطابق پی سی بی حکام نے اگست میں زمبابوے میں کھیلے جانے والے 3 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ تین ملکی ٹورنامنٹ اگست سے ستمبر تک زمبابوے میں کھیلا جائے گا تاہم میچز کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تین ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ زمبابوے کی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پہلے ہی ٹورنامنٹ میں شمولیت کی تصدیق کر چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈٹی 20:جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 2رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker