تازہ ترینعلاقائی

واہ کینٹ کی ہونہار طالبہ کا اعزاز

ٹیکسلا(نا مہ نگار)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات سال 2015 میں ہائی ٹیک ماڈل سٹی آف ایجوکیشن ٹیکسلاکی ہونہار طالبہ ماہین مسعود نے 1050 میں سے997 نمبر حاصل کر کے سکول میں نمائیاں پوزیشن حاصل کی ماہین مسعود واہ کینٹ کے معروف معالج ڈاکٹر مسعود احمد خان کی صاحبزادی اور ماہر تعلیم فیصل محمود کی بھتیجی ہیں،ادہر ماہین مسعود نے اپنی شاندار کامیابی کا تمام تر سہرا اساتذہ کرام کی شبانہ روز محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا،ماہین مسعود مستقبل میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کا جزبہ رکھتی ہیں،سکول انتظامیہ کی جانب سے ماہین مسعود کو حوصلہ افزائی کا خصوصی انعام دیا گیا،یاد رہے کہ ہائی ٹیک ایجوکیشن سٹی کو امسال یہ اعزاز بھی حاصل رہا کہ فیڈرل بورڈکے سالانہ نتائج 2015میں بورڈ میں دوسری پوزشین بھی اسی سکول کی ہونہار طالبہ سمعیہ باسط نے حاصل کی ہے۔جو کہ اس انسٹی ٹیوٹ کا بڑا اعزاز ہے

یہ بھی پڑھیں  لاہور کا ضمنی انتخاب کا معرکہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker