پاکستانتازہ ترین

پرویز مشرف کی طاہرالقادری کو ملاقات کی دعوت

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کو کراچی آنے اور بالمشافہ ملاقات کی دعوت دی ہے۔پرویزمشرف نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورت حال اور سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سابق صدر نے ڈاکٹر طاہر القادری کو کراچی آنے اور بالمشافہ ملاقات کی دعوت دی۔واضح رہے کہ طاہرالقادری گزشتہ برس بیرون ملک چلے گئے تھے تاہم 7 ماہ بعد وہ 27 جون کو وطن واپس لوٹے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مظفر آباد میں’’انٹرا کشمیر ویمن کانفرنس ‘‘کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker