تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین افراد نے حملہ کرکے عورت کومارمارکرادھ مواکردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تین افراد نے حملہ کر کے عورت کو مار مار کر ادھ مو ا کر دیا مذاحمت پر کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ انور ٹاؤن کی یاسمین پر تین ملزمان محمد جمیل وغیرہ نے حملہ کر دیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔ اور اُس کے کپڑے پھاڑ دیئے جس سے وہ نیم برہنہ ہو گئی تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  حضور اکرم ﷺ بحیثیت سربراہ خاندان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker