تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:بجلی کی تار لگانے کے جھگڑے پرمسلح افراد نے فائرمارکر ایک شخص کو قتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔ بجلی کی تار لگانے کے جھگڑے پر مسلح افراد نے فائر مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گھمن کلاں میں مشتاق اپنی بجلی کی تار لگا رہا تھا کہ اُس کے رشتے دار قاسم نے تار لگانے سے منع کیا ۔جب وہ نہ رُکا تو قاسم علی اور اسکے ساتھیوں نے حملہ کر کے فائر مار کر مشتاق کو قتل کر دیا ۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مزید کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  قومی ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپینزٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker