تازہ ترینعلاقائی

نیشنل پریس کلب پشین کا اجلاس زیر صدارت سمیع اللہ ترین منعقد ہوا

پشین(بیوروچیف/پاک نیوز)نیشنل پریس کلب پشین کا اجلاس زیر صدارت سمیع اللہ ترین منعقد ہوا اجلاس میں صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں ایکسین بی اینڈآر پشین کی جانب سے صحافیوں کو دی جانیوالی سنگین دھمکیوں اور انکے گھروں پر لشکر کشی کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اوراجلاس میں کہا گیا کہ ایکسین بی اینڈ آر اپنی کرپشن وکمیشن کو چھپانے اور حق کی آواز کو دبانے کیلئے صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ چھوڑ کر محکمہ بی اینڈ آر پشین میں رشوت خوری پر قابو پانے اور علاقے کے لوگوں کی دلوں میں جگہ بناکر عوام کے خادم ہونیکا ثبوت دیں نہ کے ایکسین بی اینڈ آر بدمعاشی پر اترآتے ہوئے پیغمبرانہ پیشے سے منسلک صحافیوں کو قتل کی دھمکیوں اور آتشی سے اسلحے سے صحافیوں کے گھروں پر لشکر کشی کی کوشش کریں ڈپٹی کمشنر زمان بازئی میونسپل کارپوریشن چیئرمین سید شراف آغا داد کے مستحق ہے جہنوں نے بروقت یارو کے مقام پر پہنچ کر مزکورہ ایکسین کو اسلحے سمیت واپس کردیا اور معاملے کو اسی دن ٹھنڈا کیاانہوں نے کہا کہ کئی دن گزرجانے کے باوجود ایکسین اپنی کرتوتوں سے بعض نہ آیا اگر صحافیوں کو کچھ بھی ہوا تو انکے مہ دار مزکورہ ایکسین ہے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعے کی سوموٹونوٹس لیکر صحافیوں میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ یقینی بنائیں

یہ بھی پڑھیں  استعفوں کا فیصلہ حتمی، کراچی میں پی ٹی آئی کا راستہ ہموار کیا جارہا ہے، فاروق ستار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker