پاکستانتازہ ترین

قوم نے ووٹ ڈال کردہشتگردوں کو شکست دی،آرمی چیف

kyani-armychief-pakistan_5-20-2013_101732_lاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستانی قوم نے عام انتخابات میں ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی ہے، اسلام آباد میں بارودی سرنگوں کے خلاف سمپوزیم سے خطاب میں جنرل کیانی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پائیں گے،پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خطرات کے باوجود باہر نکل کر ووٹ ڈالا اور گمراہ کن اقلیت کو شکست دی۔ قوم نے ثابت کیا کہ وہ بہادر، محنتی اور اعتدال پسند ہے،ملکی خوشحالی اور قانون کی بالادستی کیلئے پرعزم ہیں اور ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پیٹرول کی قیمتیں برقرار ،ڈیزل 4 روپےمہنگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker