تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:خدمتِ انسانی ہی زندگی کا مقصد اول و آخر ہے ،حافظ جمشید اشرف

دیپالپور(تحصیل رپورٹر) خدمتِ انسانی ہی زندگی کا مقصد اول و آخر ہے ،رمضان المقدس قرآن کی تلاوت اور دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے کا مہینہ ہے ہمیں چاہئے کہ رمضان المبارک میں جاری تسبیحات و دیگر معمولات صرف اس ماہ تک محدود نہ رکھیں بلکہ ان کو اپنی ساری زندگی میں لانے کا پختہ عہد کریں ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی اور اتحاد پریس کلب کے سینئر نائب صدر حافظ جمشید اشرف نے اپنی رہائشگاہ پر دئیے گئے افطار ڈنر میں کیا اس پرتکلف افطار ڈنر میں اتحاد پریس کلب کے تمام عہدیداران مختار احمد چوہدری ،ملک قمر شاہد آہیر،رمضان اشرف چوہدری،جاوید جسکانی،قاسم علی،محمد اقبال فاروق ،حافظ جمشید اشرف،محمد ایوب خاور،میاں محمد یٰسین سعیدی،نوید احمد چوہدری،مظہر علی بھٹی ،ملک فیاض حسن اعوان،حافظ عابدالٰہی ،ملک محمدعبداللہ نوناری ،طاہر مٹھو پراچہ،محمدریاض پرنس،عبدالروؤف طاہر،محمد سلیم اورمہر محمد یوسف سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  چائےوالاکادماغ اونچا ہوگیا ،ٹی وی چینل سے انٹرویوکے پچاس ہزارمانگ لئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker