تازہ ترینعلاقائی

سلمان تاثیر کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے

taseerلاہور(نامہ نگار)  پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی دوسری برسی آج عقید و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ان کے گھر پر قرآن خوانی کے علاوہ سول سائٹی کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلئے شمعیں روشن کیے جائیں گی۔یادرہےکہ سلمان تاثیر کو 4 جنوری 2011ء کو اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں ان کے پولیس گارڈ ممتاز قادری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا، ممتاز قادری نے فائرنگ کے بعد خود گرفتاری پیش کردی تھی۔>راولپنڈی کی انسداد ہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یکم اکتوبر2011 کو ممتاز قادری کو قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو بار سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  آزاد امیدواروں کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker