پاکستانتازہ ترین

کارکنوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، علیمہ خان

Aleemaکراچی(نامہ نگار) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، کراچی کے عوام کو اب فیصلہ کرنا ہوگا۔ کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرعوام باہرآگئے توان کو گھر بھیجنا مشکل ہوجائے گا۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ عمران خان مزید3، 4دن اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button