تازہ ترینکھیل

ہاکی ٹیم کی بہتری کے لیے استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،محمد عمران

لاہور(نمائندہ سپورٹس)ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین پرفارمنس کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپس پہنچ گئی، کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ گارنٹی دی جائے کہ انکے استعفیٰ دینے سے پاکستان ہاکی ٹیم بہتر ہوجائے گی تو وہ استعفیٰ دینے کو تیارہیں ، ان کا کہنا تھا کہ وہ استعفیٰ دینےسے پہلے اپنے دوستوں اورگھر والوں سے مشورہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عمران نے کہا کہ ٹورنامنٹ کےدوران کھلاڑیوں کےکھانےپینےکاانتظام ٹھیک تھااورنہ ہی فنڈزتھے۔ انہوں نے کہا کہ جوکمیٹی حکومت نے اب بنائی پہلےبنادی ہوتی تویہ سب نہ ہوتا۔محمدعمران نےمزید کہا کہ سب کومل کر ہاکی کی بہتری کے لیےکام کرناہوگا

یہ بھی پڑھیں  حکومت طالبان مذاکرات: حکومتی کمیٹی کا ورکنگ پیپرتیار، دونوں کمیٹیوں کی پہلی باضابطہ ملاقات خفیہ مقام پر طے پاگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker