تازہ ترینکھیل

پا کستان نے 9 سال بعدسری لنکا کیخلاف سیریز جیت لی

younis misbahپالی کیلے(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نےتیسرے اور آخری ٹیسٹ میں سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے شان مسعود اور یونس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت فتح حاصل کی ۔ شان مسعود 125رنزبناکر آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی تھے۔ بعد میں کپتان مصباح الحق اور یونس خان میچ کا اختتام کیا۔ یونس خان 171رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ مصباح نےشاندار 59رنزبنائے اور دونو ں آؤٹ نہیں ہوئے۔ یونس خان اس میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیے اور مین آف دا میچ ٹھہرے۔ پاکستا ن نے سری لنکا سے نو سال بعد سیریر جیتی ہے۔ پاکستان سیریر اپنے نام کرنے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبرپر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں  ۔، ۔ عدمِ استحکام ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker