تازہ ترینعلاقائی

الجامعۃ الاسلامیہ چمن میں ختم ترجمۃ القرآن الکریم نوجولائی بروز جمعرات کو ہوگا۔

چمن (پریس ریلیز)الجامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن بائی روڈ چمن کے ترجمان مولوی محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الجامعۃ الاسلامیہ چمن کے شیخ الحدیث والتفسیر اور امام المجاہدین حضرت مولانا عبدالبصیر برکاتہم العالیہ کے زیر تدریس ترجمۃ القرآن الکریم نو جولائی بروز جمعرات اختتام پزیر ہورہا ہے ۔ اس بابرکت مجلس میں تمام مسلمانوں سے شرکت کرنے کی اپیل ہے۔ اس بابرکت مجلس میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں  چیچہ وطنی:پراجیکٹ ڈائریکٹر PDLRMISپنجاب کی ملی بھگت یا غفلت، لینڈ ریکارڈتحصیل کمالیہ/ پیرمحل میں بے ضابطگیوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker