تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:سینئرصحا فی مرزاارشد فریدی کی ساس کی وفات پرصحا فی تنظیموں کااظہارتعزیت

okara press clubاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) سینئر صحا فی مرزا محمد ارشد فر ید ی کی ساس کی وفات پر صحا فی تنظیموں کی طرف سے اظہار تعزیت تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹر کٹ یو نین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے سرپرست وصدر شاہ مقیم پر یس کلب (رجسٹر ڈ) حجرہ شاہ مقیم مرزا محمد ارشد فر ید ی کی ساس کی ودفات پر مختلف صحا فی تنظیموں کے رہنماؤ ں ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پنجاب کے صدر سید شفقت حسین گیلانی،جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ،ڈسٹر کٹ یو نین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے سر پر ست اعلیٰ محمد اشفاق چو ہدری ،صدر ملک اعجاز حسین بھٹی ،سینئر نائب صدر آصف نو از خان،نائب صدر ڈاکٹر شعبان ،حاجی اعجاز شکوری ،جوائنٹ سیکرٹری شاہد سعید وٹو ، دلدارحسین چو ہدری ،فنانس سیکرٹری کا شف مغل، ،ستگھرہ پر یس کلب (رجسٹر ڈ ) کے صدر رائے امداد علی تبسم کھرل ، سٹی پر یس کلب (رجسٹر ڈ) اوکاڑہ کے صدر رائے علی اکبر ، جنرل سیکرٹری احتشام جمیل شامی ،سینئر صحا فی طارق مجید مغل ،حافظ حسینن رضا ،محمد شفیق بھٹی ،وحید انصاری ،محمدمظہر رشید ،عرفان اعجازودیگر نے مرزا محمد ارشد فر ید ی سے ان کی ساس کی وفات پر تعز یت کا اظہار کیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، بہن کا بازو کٹ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker