تازہ ترینکھیل

ومبلڈن؛ ثانیہ مرزا مکسڈبلز کے کوارٹر فائنل میں

لندن(نمائندہ سپورٹس) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز میں بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور برازیلین پارٹنر برونو سواریز نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے۔انہوں نے تیسرے راؤنڈ میں کروشین جوڑی میرن ڈیرن گینجا اور اینا کونجا کو6-3،6-7(5/7) اور6-3 سے مات دی، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے اب ثانیہ اور برونو کو آسٹریا کے الیگزینڈر پیا اور ہنگری کی ٹیمیا بابوس کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  دہشت گرداحسان اللہ احسان اور دہشت گرد تنظیمیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker