بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی مسلمان سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھر دوبارہ بنائینگے

نیویارک (ڈیسک نیوزws) امریکی مسلمانوں نے سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھروں کی دوبارہ تعمیر کا ذمہ اٹھالیا ۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا ، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند امریکیوں کی طرف سے جلائے جانے والے گرجا گھروں کی دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس مقصد کے لیے شروع کی گئی چندہ مہم میں اب تک تئیس ہزار ڈالر اکھٹے کرلیے گئے ہیں ۔ اٹھارہ جولائی تک جمع ہونے والی رقم پادریوں کے حوالے کر دی جائے گی –

یہ بھی پڑھیں  سپیکر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker