بین الاقوامیتازہ ترین

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان شاہداللہ شاہد ڈرون حملے میں ہلاک

کابل(ڈیسک نیوز) افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان اپنے 25 ساتھیوں کے ہمراہ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون نے صوبہ ننگرہارمیں 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد اپنے 25 ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہوگیا۔ شاہداللہ شاہد نے حال ہی میں ٹی ٹی پی چھوڑ کرعراق و شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹریفک حادثات کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ڈی آئی جی موٹر وے مرزا فاران بیگ کی ہدایت پر اوکاڑہ میں سیمینارکا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker