تازہ ترینعلاقائی

واہ کینٹ جی ٹی روڈ پر رمضان دستر خوان میں افطار و ڈنر کا سلسلہ جاری سینکڑوں افراد مستفید ہونے لگے

ٹیکسلا( ڈاکٹر سید صابر علی /نا مہ نگار )واہ کینٹ جی ٹی روڈ پر رمضان دستر خوان میں افطار و ڈنر کا سلسلہ جاری سینکڑوں افراد مستفید ہونے لگے، ماہ مقدسہ میں اللہ کی خوشنودی اور اللہ کے دیئے مال میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا عین عبادت ہے مخیر حضرات کو نیک کاموں کی تکلید کرنی چاہئے ، راجہعدیل عرف راجہ شانی شاہ کی میڈیا سے گفتگو ،تفصیلات کے مطابق اٹک موٹرز کے سامنے وسیع و عریض لان میں پہلے روزے سے لوگوں کی افطاری او رڈنر کا اہتمام کرتے ہوئے راجہ عدیل ، بیرون ممالک مقیم راجہ شاہد ، راجہ سفیر آف انگلینڈ ، راجہ واحد برادران اور والد محترم حاجی باغ حسین نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نیک کام کو جاری رکھے ہوا ہے اس ضمن میں روزانہ تین سو سے پانچ سو افراد جن میں غریب افراد کے علاوہ رایگیراورمقامی آبادی کی مساجد کے طلباء ودیگر شریک ہوتے ہیں،راجہ عدیل عرف شانہ شاہ کے مطابق انھیں یہ کام کر کے دلی تسکین حاصل ہوتی ہے،انکا کہنا تھا کہ جو شخص اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اللہ اس سے کئی گنا زیادہ اسے عطا کرتا ہے ، انکا کہنا تھا کہ بھائیوں کے ساتھ ملکر اس نیک کام کی بجا آ وری کے لئے کوشش کرتے ہیں ،ایک محطاط اندازے کے مطابق ماہ رمضان کے پورے مہینے میں دستر خوان پر اٹھنے والے اخراجات آٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہیں ،جسے شانی شاہ اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر سرانجام دیتے ہیں ، اس گھرانے کی ریت رہی ہے کہ ہر سال ماہ رمضان میں افطار و ڈنر کے لئے رمضان دستر خوان سجایا جاتا ہے ،شانی شاہ ایک کاروباری شخصیت ہیں اور ہر سال سارے کام چھوڑ کر اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے پورا مہینہ خصوصی ڈیوٹی دیتے ہیں ،اس مو قع پر انکے دوست احباب قریبی عزیز راجہ ظفر محمود، طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ ،ملک عثمان غنی،راجہ پرویز اختر،راجہ وقار، راجہ تنویر، انکی بھرپور معاونت کرتے ہی

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پروفیشنل گروپ نے میدان مار لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker