پاکستانتازہ ترین

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

mushraf and shokatراولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے پرویز مشرف کو 10 ، 10 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔پر ویز مشرف کے وکیل نے ایک گھنٹہ15منٹ تک دلائل دیئے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مسلم لیگ ن جموں چھ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی ،سینکڑوں افراد کی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker