تازہ ترینفن فنکار

ماڈل ماہی علی کو بھتیجی کی وفات کاصدمہ ،تمام فوٹو شوٹ پروگرامزملتوی

لاہور(نمائندہ شوبز )معروف ماڈل ماہی علی کی آٹھ سالہ بھتیجی’’آمنہ‘‘ کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگئی،سانحہ کے بعد سے ماڈل مسلسل صدمے سے دوچار غشی کے دورے پڑھنے لگے ،کیمرے سے گھبراہٹ محسوس کرنے لگیں ۔تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی ۔ماڈل نے اپنے دُکھ بھرے پیغام میں لوگوں کومشورہ دیا کہ اپنے بچوں کوبجلی والی چیزوں سے دور رکھیں اور بجلی کی تاروں کا خاص خیال رکھاکریں تاکہ بچے کرنٹ لگنے سے محفوظ رہیں

یہ بھی پڑھیں  پی پی 84 خوشاب،ضمنی الیکشن کل ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker