تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:صحافتی و سماجی جماعتوں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس

imran salfiمصطفی آباد/ للیانی(نامہ نگار)صحافتی و سماجی جماعتوں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ، محمد عمران سلفی کی پھوپھی کے انتقال پر اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق صدر یونین آف جرنلسٹ و ایڈیٹر ڈیلی خبر نامہ محمد عمران سلفی کی پھوپھی کے انتقال پر پریس کلب، یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد، ویلکن یوتھ ونگ، پنجابی کھوج گڑھ، ینگ ویلفیئر سوسائٹی، ثالثی و مصالحتی کمیٹی تھانہ مصطفی آباد، خدمت مرکز مصطفی آباد ودیگر تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب بابا علیم شکیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اقبال قیصر، چوہدری اصغر علی، احمد جمال ایڈووکیٹ، عادل نعمان، شاہد عمر، اصغر علی شہزاد، میاں شفیق احمد، منیر احمد بھٹی،الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو، ارشد علی شامہ، احسان اللہ خان، سعید احمد بھٹی، حافظ طاہر اقبال، غلام قادر طاہر، سید اسرار احمد زیدی شاہ، ڈاکٹر نور الحسن ودیگر صحافیوں کی کثیر تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: چار ملزمان سے چرس ،ہیروئین اور ناجائز اسلحہ برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker