تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا:تھا نہ واہ صدر پو لیس کا آصف آباد میں میں بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے پر چھا پہ

ٹیکسلا ( نا مہ نگار)تھا نہ واہ صدر پو لیس کا آصف آباد میں میں بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے پر چھا پہ،قمار بازی میں مصروف 17قمار باز دھر لئے،داؤ پر لگی 22ہزار نقدی،ہزاروں مالیت کے 11عددموبائل قبضہ میں لے لئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ صدر کے ایس ایچ او عمران عباس کو اطلاع ملی کہ آصف آباد میں قدیمی قمار بازی کے اڈے پر جواء عروج پر ہے انھوں نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اپنی قسمت آزمانے والے قمار بازوں جن میں محمد داؤد،مرسلین احمد،محمد سرور،عبدالرزاق،سعید اختر،مطیع الرحمن،شیر افضل،محمد عارف،آفتاب خان ،محمد عابد،جمشید خان و دیگر ملزمان شامل تھے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاجبکہ داو پر لگی رقم اور آلات قمار بازی بھی برآمد کر لی،

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:مسلح ڈاکوؤں نے بنک سے رقم نکلوا کر گھر جانے والے موٹر سائیکل سوارسے رقم چھین لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker