بین الاقوامیتازہ ترین

ملالہ یوسفزئی 18برس کی ہوگئی

لندن(ڈیسک نیوز)عالمی امن ایوارڈ یافتہ پاکستانی  طالبہ ملالہ یوسفزئی آج اتوار کو 18ویں سالگرہ منائیں گی۔ملالہ یوسفزئی 12 جولائی 1997ء کو مینگورہ میں پیدا ہوئیں جہاں انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ملالہ نے لڑکیوں کو جہالت سے نکالنے اور ان کی زندگی میں جدت لانے کیلیے کالم نگاری کا آغاز کیا، ملالہ پر طالبان نے حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہو گئیں اور انھیں برطانیہ منتقل کیا گیا جہاں پر کافی عرصہ موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد صحت یاب ہوئیں ، ملالہ کو عالمی رہنماؤں نے ان کی شاندار کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ ملالہ یوسفزئی کو دنیا کے سب سے بڑے نوبل پرائز انعام سے بھی نوازا گیا

یہ بھی پڑھیں  امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker