تازہ ترینعلاقائی

پولیس تھانہ داؤ دخیل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

داؤدخیل ( ضیانیازی سے ) پولیس تھانہ داؤ دخیل نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے اڈہ پر چھاپہ مار کرمیشیت فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق پولیسو کو مخبر کے ذریعہ اطلاع ملی کہ شہر میں منشیات کا دھندہ چل رہا ہے جس پر ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل عبدالغفورنے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کرحفیظ اللہ ولد حبیب اللہ سکنہ داؤد خیل سے 1155گرام چرس برآمد کرکے گرفتارکرلیااور اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ماہی گیروں کی گرفتاری پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker