پاکستانتازہ ترین

فاٹا کے6رکن قومی اسمبلی ن لیگ میں شامل

pmlnلاہور(نامہ نگار)  فاٹا سے تعلق رکھنے والے 6اراکین قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فاٹا سے 6 نومنتخب ارکان نے آج ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف اور شہبازشریف سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان اراکین مین شادی گل، حاجی بسم اللہ خان ، حاجی طوری ، بلال رحمان اور جی جی جمال شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:تین افراد کا شادی شدہ خاتون سے چھ روز تک ریپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker