تازہ ترینفن فنکار

ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور(نمائندہ شوبز)ماڈل ایان علی عیداپنےگھرپرمنائیں گی،لاہورہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نےایان علی کی درخواست ضمانت منظورکرتےہوئےرہائی کا حکم دیدیا۔لاہورہائیکورٹ نےسپرماڈل ایان علی کی5ماہ بعدضمانت پر رہائی کاحکم دےدیا،انہیں14مارچ کوکسٹمز حکام نے5لاکھ ڈالرز سمیت بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سےگرفتار کیاتھا،درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں2رکنی بنچ نےکی،ایان علی کےوکیل سردار لطیف کھوسہ نےعدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیاکہ ایان علی مسافر کی تعریف میں نہیں آتیں،بعد میں اپنےدفتر میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےان کاکہناتھاکہ ایان علی کاکیس کسی صورت میں بنتا ہی نہیں تھا،5ماہ سےپریشان کیا جا رہا ہے،پیسہ ایان علی کا اپنا تھا،جو انہوں نےپلاٹ بیچ کر حاصل کیا ،ایان علی نےیہ رقم ایئرپورٹ پر اپنےبھائی کودینا تھی،کیس کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے ،سیاسی لوگوں کے ساتھ منسوب ہونے سے کسی بھی لڑکی کی بدنامی ہوتی ہے

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker